آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی نئی دہلی میں آئندہ ماہ ہونے والی کامن ویلتھ گیمز کی سکیورٹی پر خدشات کا اظہار کردیا ہے۔

Sep 20, 2010 | 14:39

سفیر یاؤ جنگ
آسٹریلیا کی جانب سے ان خدشات کا اظہار گذشتہ روز نئی دہلی کی جامع مسجد کے قریب ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد کیا گیا ہے۔ سیاحوں کی بس پرکئے گئے اس حملے میں دو تائیوانی باشندے زخمی ہوگئے تھے۔ آسٹریلیا کی ہوم لینڈ سکیورٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گیمز کے دوران کھلاڑیوں کے علاوہ نئی دہلی کے بڑے ہوٹلز، ائیر پورٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی آسٹریلیا نے اپنے شہریوں اور کھلاڑیوں کو نئی دہلی شہر میں موجود ڈینگی وائرس کے خطرے سے بھی آٓگاہ کرتے ہوئے انہیں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا تھا۔ انیس ویں کامن ویلتھ گیمز آئندہ ماہ کی تین
مزیدخبریں