ترجمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نہتے کشمیری مظاہرین پر فائرنگ کرکے دس روز میں ایک سو سے زائد افراد شہید کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام بھارت کے غاصبانہ تسلط سے ہرقمیت پر چھٹکارا چاہتے ہیں۔
بھارت، مقبوضہ کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنا چھوڑ دے، کشمیری کسی صورت بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔ترجمان دفترخارجہ عبدالباسط
Sep 20, 2010 | 17:20