انکم ٹیکس کے پیچیدہ نظام سے تاجروں میں بے چینی پھیل رہی ہے: اشرف بھٹی

Sep 20, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) صدر آل پاکستان انجمن تاجران محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملکی معشیت کی بہتری کیلئے حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔ انکم ٹیکس کے پیچیدہ نظام سے تاجروں میں بے چینی پھیل رہی ہے۔ ایف بی آر نئے ٹیکس گزار پیدا کرے نہ کہ ٹیکس گزاروں پر بوجھ ڈالا جائے۔ 

مزیدخبریں