برسلز + نیویارک (آن لائن + رائٹرز )نیٹو کے سربراہ ایڈرس فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول میں دلچسپی نہ رکھنے کا عزم حوصلہ افزاء ہے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایران میں قیدیوں کی رہائی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا صدر حسن روحانی کی جانب سے عالمی برادری سے مذاکرات کی کوششوں کو سراہا ہے۔
ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول میں دلچسپی نہ رکھنے کا عزم حوصلہ افزا ہے:فوگ راسموسن، بان کی مون
Sep 20, 2013