سندھ ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ شاہ زیب قتل کیس میں صلح نامے کے معاملہ کی آج سماعت کرے گا

Sep 20, 2013

کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ شاہ زیب قتل کیس میں صلح نامے  کے معاملہ کی آج جمعہ کو سماعت کرے گا، گزشتہ سماعت پر  بنچ نے  صلح  نامہ پر کئی قانونی اعتراضات کئے تھے جن کو دور کرکے فریقین کے وکلاء نے گزشتہ روز   حلف ناموں کی نقول سندھ ہائیکورٹ  میں جمع کرادی تھیں۔ 

مزیدخبریں