بنگلور (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز اے نے بھارت اے کو تیسرے ون ڈے میچ میں ہرا کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔ ویسٹ انڈیز اے نے 9 وکٹوں پر 312 رنز بنائے۔بھارتی ٹیم 8 وکٹوں پر 267 رنز بنا سکی۔
ویسٹ انڈیز اے نے بھارت کو آخری میچ میں شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی
Sep 20, 2013