راولپنڈی : ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علا ج خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فتح جنگ کی عنصر بی بی میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہولی فیملی انتظامیہ کا موقف ہے کہ خاتون کو گزشتہ روز ہسپتال لایا گیا تھا ۔کانگو وائرس میں مبتلا خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...