نثار علیل، مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر پارلیمنٹ میں چہ میگوئیاں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان علالت کے باعث جمعہ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ انہوں نے ڈاکٹرز کو اپنا طبی معائنہ کرایا جنہوں نے 24گھنٹے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا۔ دوسری طرف انکے پارلیمنٹ کے گزشتہ روز ہونیوالے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر ارکان اسمبلی چہ میگوئیاں کرتے رہے۔
نثار علیل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...