بہت سے دہشت گرد دتہ خیل میں چھپے ہوئے ہیں: میجر جنرل باجوہ

راولپنڈی (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا جلد ہی خاتمہ کردیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بہت سے دہشت گرد دتہ خیل میں چھپے ہوئے ہیں جنہیں فضائی کارروائی کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں اور جلد ہی دہشت گردوں کا خاتمہ کر دیں گے۔
جنرل باجوہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...