برازیل کے انتخابات میں امیدواروں کا ووٹرز کو لبھانے کا منفرد انداز

برازیلیا(نیٹ نیوز)باراک اوباما اور اسامہ بن لادن ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔ اس باردونوں کا ٹکرائو ہورہاہے برازیل میں ہونے والے انتخابی دنگل میں۔ امیدوارکلڈیونیوک نے اپنا نام بارک اوباما اورمانول ڈوسی سانتھوس نے اپنا نام اسامہ بن لادن رکھ لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...