مضمون اقبالؒ کا تصور ختم نبوت سے ماخوذ

Sep 20, 2014

فرمان اقبال

نبوت ولایت کی وہ شکل ہے جس میں واردات  اتحاد اپنی  حدود سے تجاوز کر جاتی ہیں اور ان قوتوں  کی پھر سے رہنمائی یا ازسرنو تشکیل  کے وسائل  ڈھونڈتی ہیں، گویا انبیاء  کی ذات میں زندگی  کا متناہی  مرکز اپنے لامتناہی  اعماق  میں ڈوب جاتا  ہے تو اس  لئے کہ  پھر ایک تازہ قوت اور زور سے  ابھرسکے۔
(مضمون اقبالؒ کا تصور ختم نبوت سے ماخوذ)

مزیدخبریں