31 اگست 1947ئ

Sep 20, 2014

قائداعظم نے فرمایا

کیا اب ہم اس عظیم کامرانی کو جس کی مثال  دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، داغدار کر دیں گے؟  پاکستان آج ایک حقیقت ہے جسے کوئی نہیں مٹا سکتا، یہی اس عظیم برصغیر کے پیچیدہ  ترین آئینی مسئلے کا منصفانہ،  باعزت اور قابل عمل حل تھا۔
(31 اگست 1947ئ)

مزیدخبریں