دھرنے میں شریک خواتین کی سو شل میڈیا پر کردار کشی شرمناک ہے : آل پاکستان مسلم لیگ

Sep 20, 2014

لاہور( لیڈی رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ پنجاب شعبہ خواتین کی رہنماو¿ں ناہید عدیل ملک‘ ہما نواب‘ صائمہ نور‘ رفعت زینب‘ شاہدہ نصیر‘ غزالہ شیخ‘ روزلین سراج‘ غزالہ رحمان اور سائرہ گوگا نے صوبائی آفس میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف حکمرانوں کے حواریوں نے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان کے دھرنوں میں شامل خواتین کی کردار کشی کیلئے سوشل میڈیا پر جو بھونڈا طریقہ اختیار کیا ہے وہ شرمناک ہے۔

مزیدخبریں