لاہور(لیڈی رپورٹر) جی سی یو گرلز ہاسٹل کی توسیع مکمل ہوگئی، وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرمحمد خلیق الرحمان نے گزشتہ روز افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر جی سی یو کے کیمپس انجینئر بلال احمد ، ڈائریکٹر ریسرچ پروفیسرڈاکٹر محمد زکریا بٹ ،چیف لائبریرین عبدالوحیداور تعلیمی شعبہ جات کے صدور بھی موجود تھے۔