گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) چودھری امتیاز احمد پر مشتمل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ صدر میں درج ایک مقدمہ کے ملزم ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ اس سلسلہ میں فاضل جج نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ الطاف حسین کو گرفتار کر کے 29 ستمبر کو عدالت کے روبرو پیش کریں۔
گوجرانوالہ: الطاف کے بلاضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے 29 ستمبر کو پیش کرنیکا حکم
Sep 20, 2015