کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی اور بچہ جاں بحق

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ناظم آباد کراچی میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں جس کی نعشیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
کراچی/ حادثہ

ای پیپر دی نیشن