بھاگٹانوالہ: مردہ جانوروں کا گوشت برآمد، ملزم گرفتار

بھاگٹانوالہ (نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر کے ملزم جاوید کوگرفتار کر لیا۔ سرگودھا لاہور روڈ پرمانگنی موڑکے قریب موٹر سائیکل سوار جاوید مردہ گوشت سرگودھا لے جا رہا تھا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گوشت سرگودھا کے مختلف ہوٹلوں کو سپلائی کرتا ہے۔
گوشت برآمد

ای پیپر دی نیشن