لاہور (این این آئی) نجکاری کمشن نے پاور کمپنیوں کی نجکاری کی مخالفت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو خط بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن نے موجودہ حالات میں پاور کمپنیوں کی نجکاری کی مخالفت کر دی ہے جس سے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل التواءکا شکار ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے ۔
مخالفت/ خط
پاور کمپنیوں کی نجکاری کی مخالفت کمشن نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا
Sep 20, 2015