فلسطینیوں پر راکٹ حملوں کا الزام، اسرائیلی فوج کی القسام بریگیڈ کے اڈے پر بمباری

بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں پر راکٹ حملوں کا الزام لگاکر القسام بریگیڈ کے اڈے پر بمباری کردی۔ شمالی اسرائیل پر فلسطینیوں نے دو راکٹ فائر کئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ان حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سے اسرائیلی فورسز مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
حملے

ای پیپر دی نیشن