کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ وکلاء کی بڑی تعداد شہداء کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے عدالت پہنچے گی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار نے وکلاء کو سپریم کورٹ پہنچنے کی کال دیدی۔
نوٹس/ سماعت