گجرات (اے ایف پی) بھارت میں ’’کرائے پر کوکھ‘‘ لینے کے کاروبار پر مجوزہ پابندی کی تیاری کی جارہی ہے جس کے بعد اولاد کے خواہشمند جوڑوں کیلئے سروس فراہم کرنیوالی غریب خواتین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور کئی خواتین نے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
بھارت: ’’کرائے کی کوکھ‘‘ پر پابندی کی تیاری، غریب خواتین کا اظہار تشویش
Sep 20, 2016