لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں سیمنٹ فیکٹری کی تاریخی چمنی کودھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردیا گیا۔ یہ مناظر انگلینڈ کے ویسٹ بری ٹاﺅن میں دیکھے گئے جہاں 60 کی دہائی میں بننے والی چار سو فٹ اونچی چمنی دھوئیں کے بادل ا±ڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔چمنی کو گرانے کیلئے صبح کے وقت دھماکا خیز مواد استعمال کر زمین بوس کردیا گیا۔اس منظر کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔
برطانیہ:400فٹ بلند تاریخی چمنی کو گرادیا گیا
Sep 20, 2016