اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان گزشتہ دس سال میں برک ممالک یعنی برازیل، روس، بھارت اور چین کے مقابلے میں زیادہ مستعمل حوالہ جات کی شرح پر مبنی پیپرز ’ہائیلی سائیٹڈ پیپرز‘ کے حامل ملک کی طور پر ابھرا ہے۔تھامسن روئیٹرز کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ ’پاکستان : این اَدر بِرک اِن دی وال پیپرز کے حوالہ جات کا استعمال دراصل سائنسی کمیونٹی کیجانب سے تحقیق سے حاصل شدہ معلومات و نتائج کے مفید ہونے کا اعتراف ہے۔