کراچی (پ ر) پاکستان میں نجی شعبے کی سرفہرست لائف انشورنس کمپنیوں میں سے ایک جوبلی لائف انشورنس کو سال 2014ء میں پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر کی پچیس سر فہرست کمپنیوں میں موجود ہونے کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج کے طرف سے ایوارڈ سے نواز گیا تقریب میں جوبلی لائف انشورنس کمپنی کی جانب سے اعلیٰ سطح کے ایوارڈ کو چیف فنانشل آفیسر محترمہ للی آر ڈوسہ بھوئے نے وزیراعظم میاں نوازشریف سے وصول کیا۔
جوبلی لائف انشورنس کا پاکستان سٹاک مارکیٹ کی ٹاپ پچیس کمپنیوں میں شمولیت کا اعزاز
Sep 20, 2016