اُردن میں پارلیمانی انتخابات :ملک میں انتخابی اصلاحات کے بعد ہونے والے یہ پہلےعام انتخابات ہیں

Sep 20, 2016 | 20:33

ویب ڈیسک

اردن میں پارلیمانی انتخابات کے دوران ووٹر اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں .میڈیا رپورٹس کے مطابق ان انتخابات میں چالیس ہزار سے زائد ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں جبکہ الیکشن میں حصہ لینے والوں کی تعداد بارہ سو باون ہے.ملک میں انتخابی اصلاحات نافذ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ عام انتخابات نافذ کیے جارہے ہیں.ان انتخابات میں اخوان المسلمین کے علاوہ دس برس تک الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعت اسلامک ایکشن فرنٹ بھی حصہ لے رہی ہے.

مزیدخبریں