اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر نثار ترابی کی مرتب کی ہوئی 176صفحات کی کتاب ”منتخب کلام ، داغ دہلوی“ شائع ہو گئی ہے ۔ مرتب نے ”رنگِ سخن“ سیریز کے تحت چھوٹے سائز میں چھپنے والی اسکتاب میں محنتِ شاقہ سے حتی الوسع داغ دہلوی کا بہترین انتخاب شامل کیا ہے۔