ڈاکٹر نثار ترابی کی مرتب کردہ کتاب ”منتخب کلام، داغ دہلوی“ شائع ہو گئی

Sep 20, 2017

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر نثار ترابی کی مرتب کی ہوئی 176صفحات کی کتاب ”منتخب کلام ، داغ دہلوی“ شائع ہو گئی ہے ۔ مرتب نے ”رنگِ سخن“ سیریز کے تحت چھوٹے سائز میں چھپنے والی اسکتاب میں محنتِ شاقہ سے حتی الوسع داغ دہلوی کا بہترین انتخاب شامل کیا ہے۔

مزیدخبریں