لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ببرک شاہ بطور ہدایتکار اپنی نئی فلم کی عکسبندی رواں برس کے آخرمیںشرو ع کرینگے ۔بتایاگیاہے کہ انہوں نے فلم کاسکرپٹ مکمل کرلیاہے اورشوٹنگ کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ انہوںنے اپنی فلم ” مولا وے“ کی نمائش کے کچھ عرصہ بعد نئے پراجیکٹ کااعلان کردیاتھااوروہ فلم کی کاغذی کاروائی پرمیںمصروف ہوگئے تھے۔ببرک شاہ کاکہناتھاکہ میں نے پہلی فلم کی ڈائریکشن سے بہت تجربات حاصل کیے ہیں۔میری کوشش ہوگی کہ فلم بینوں کوصحت مندتفریح مہیاکروں۔
ببرک شاہ بطور ہدایتکار فلم کی عکسبندی رواں برس کے آخر میں شروع کرینگے
Sep 20, 2017