جمعیت تحفظ پاکستان کے رہنما ملک لیاقت کے انتقال پرخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اجتماع

Sep 20, 2017

لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کے رکن ملک لیاقت علی کی وفات پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے بڑا اجتماع ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز رہنما مولانا محمدعلی قادری نے کہا کہ برادر مرحوم کو اللہ تعالیٰ نے بہت سی خوبیوں سے نوازا تھا۔ آپ حضور سے انتہائی محبت رکھتے تھے۔اجتماع میں مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی۔

مزیدخبریں