عوام نے ووٹ سے مسترد کرکے مخالفین کے منہ بند کر دیئے ہیں: مرزا جاوید

Sep 20, 2017

رائیونڈ(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماءمشیر وزیر اعلیٰ مرزا محمد جاویدنے کہا کہ این اے120کا الیکشن معرکہ پاکستان کی قیادت کا انتخاب تھا،پی ٹی آئی عوام کو عدلیہ کی مخالفت پر اکساتی رہی، قادری کا نعرہ تھا کہ یہ الیکشن انسانیت کے قاتلوں کے مخالف ہے اورشیدا ٹلی جیسے مداری میاں برادران کو سیاست سے آو¿ٹ کرنے کے دعوے کرتے رہے ،لیکن زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت کا استعمال کرکے سب کے منہ بند کرکے اوپر ٹیپ لگادی ہے۔

مزیدخبریں