غزہ (نیٹ نیوز) حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو غزہ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اپنے عہدیدار بھیجنے کی دعوت دے دی۔ حماس کے رہنما اسماعیل حانیہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے عملی اقدامات کے ساتھ جواب دیں۔
حماس نے محمود عباس کو غزہ کی حکومت سنبھالنے کی دعوت دیدی
Sep 20, 2017