کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور قومی اسمبلی میں نیا اپوزیشن رہنمالانے پر بات کی۔ دونوں پارٹیوں کے رہنمائوں اس سلسلے میں جلد اسلام آباد میں ملاقات ہوگی۔
شاہ محمود قریشی کا فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ، نیا اپوزیشن لیڈر لانے پر بات چیت
Sep 20, 2017