نظربندی کیس: حافظ سعید کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر سماعت 22 ستمبر تک ملتوی

Sep 20, 2017

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے حافظ سعید کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی مزید سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 90 روز کیلئے نظربندی میں توسیع کردی جبکہ نظربندی کے خلاف درخواست ہائیکورٹ میں زیرالتواء ہے۔
نظربندی کیس

مزیدخبریں