جنیوا میں پاکستان مخالف پوسٹر ملکی سالمیت پر حملہ ہیں: ثناء اللہ زہری

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ جنیوا میں پاکستان مخالف پوسٹر ملکی سالمیت پر حملہ ہیں۔ بلوچستان کی نام نہاد آزادی کے نعرے قابل مذمت ہیں۔ بلوچ عوام نے نام نہاد آزادی کی تحریک مسترد کردی۔ بیرون ملک مقیم نام نہاد لیڈر کے ہاتھ بلوچ عوام کے خون سے رنگے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...