کراچی ( کامرس رپورٹر)نو کیانے کمپیوٹر ڈسپلے سسٹم ، آل اسکرین ڈیزائن کے ساتھ شاندار ، ہم عصر اسمارٹ فون کی پاکستان میں دستیابی کا اعلان کردیا ۔ اسمارٹ اسٹوری ٹیلنگ کی خصوصیات اور ڈسپلے جو ویڈیو دیکھنے ، دوستوں کو ایس ایم ایس کرنے اور اپنی سماجی ضروریات حاصل کرنے کے ساتھ ، Nokia 6.1 پلس آپ بھیڑ سے دور رہنے اور اپنی کہانی بتانے میں مدد فراہم کرے گا ۔ Nokia 6.1 پلس کا شمار Nokia اسمارٹ فون کی Android ون فیملی میں ہوتا ہے ۔ اس موقع پر ایچ ایم ڈی گلوبل کے نزد ایشیاء کے ہیڈ ، کامران خان نے کہا کہ ہم پاکستان میں اپنے مداحوں کے لئے Nokia 6.1 پلس کی آمد پر انتہائی پُر جوش ہیں ۔ یہ ڈیوائس ایک ہم عصر ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی فراہم کرتا ہے جو ہموار گیمنگ اور اسٹریمنگ ایکسپیرینس فراہم کرتا ہے ۔
نوکیا نے جدید اسمارٹ فون متعارف کرادیا
Sep 20, 2018