یوم عاشورہ: آج اور کل بینک بندرہیں گے

کراچی ( کامرس رپورٹر ) حکومت کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر9اور 10محرم الحرام کو عام تعطیل کے اعلان کے باعث آج جمعرات اور کل جمعہ کو اسٹیٹ بینک ٓف پاکستان سمیت دیگر مالیاتی ادارے ،پاکستان اسٹاک مارکیٹ ،فاریکس مارکیٹ اور صرافہ مارکیٹ سمیت چھوٹے بڑے تجارتی و کاروباری مراکزبند رہیں گے جبکہ ہفتہ کو فاریکس اور صرافہ مارکیٹس معمول کے مطابق کھل جائیں گی مگر پاکستان اسٹاک مارکیٹ24ستمبر بروز پیر کو ہی کھلے گی ۔

ای پیپر دی نیشن