واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی تعریف کی ہے۔ پاکستانی فوج کے آپریشن نے القاعدہ کو مزید کمزور کر دیا۔ پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان میں سیاسی مفاہمت کی کوششیں کیں، امریکی دفتر خارجہ نے 2017ءمیں دہشتگردی سے متعلق ملکوں کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ کیخلاف افغان اور پاکستانی فوجیں برسرپیکار ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی کا تناسب 2014ءکے مقابلے میں بہت کم رہا۔
امریکہ
پاکستانی فوج نے القاعدہ کو مزید کمزور کر دیا: امریکہ
Sep 20, 2018