لاہور (سپورٹس ڈیسک ) لیور پول نے یوئیفا لیگ کے اہم میچ میں پیرس سینٹ جرمن کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ انتہائی سنسنی خیز رہا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر کئی حملے کئے گئے تاہم میچ کے ا?خری لمحات میں روبرٹو فرمینو کے گول نے فیصلہ کن کردار ادا کیا اور اپنی ٹیم کو کامیاب کرا دیا۔