لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) قلعہ گوجر سنگھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا منور علی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی رہائی پر قوم نے خوشی کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری نے کہا ہے کہ نوازشریف، مریم نواز اور صفدر کو رہا کرکے ہائیکورٹ نے ملک و قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا ہے۔ اس موقع پر رانا طلال منور، رانا گلفام عرف پپا، رانا عمر سہیل، شمشاد محمد ندیم نے بھی اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا۔
ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم نواز، صفدر کو رہا کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا: ڈاکٹر رانا منور
Sep 20, 2018