ہانگ کانگ(این این آئی) 96 سالہ ایلس پینگ نے ماڈلنگ اس وقت شروع کی جب وہ 93 سال کی عمر کو پہنچ چکی تھی۔ایلِس ہانگ کانگ میں رہتی ہیں اور وہ خوش پوشاک کے علاوہ ہمیشہ اپنا خیال بھی رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس 96 برس کی عمر میں بھی وہ بہت باوقار نظر آتی ہیں۔ انہیں ایشیا کی بہترین عمر رسیدہ ماڈل کا خطاب دیا گیا ہے۔