نیب حراست میں خورشید شاہ کو سانس اور معدے کی تکلیف، بلڈپریشر بھی بڑھ گیا

Sep 20, 2019 | 13:28

ویب ڈیسک

قومی احتساب بیورو (نیب)کی حراست میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خراب ہوگئی،ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کوسانس اور معدے کی تکلیف برقرار ہے جب کہ انہیں بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول کرنے میں بھی دشورای کا سامنا ہے،ذرائع نے بتایا کہ میدیکل بورڈ ایک بار پھر خورشید شاہ کا طبی معائنہ کرے گا۔

مزیدخبریں