پنجاب میں انسداد دہشتگردی کی 6  عدالتیں  بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (وقائع  نگار خصوصی) پنجاب میں انسداد دہشتگردی کی 6 عدالتیں بند کر دی گئیں اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہورکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 2  اور 4 گوجرانوالہ میں عدالت نمبر1 اور 3 ملتان اور راولپنڈی میں ایک‘ ایک عدالت بند کی گئی ہے۔ کیسز انسداد دہشتگردی کی دوسری عدالتوں میں منتقل کئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن