فیصل آباد:  خاتون نے  زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

Sep 20, 2020

فیصل آباد (آن لائن)  فیصل آباد میں خاتون نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق  چنیوٹ  کی اٹھائیس سالہ بشریٰ زوجہ مصطفیٰ نے گھر والوں سے جھگڑا پر دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا۔ جسے الائیڈ لے جایا  گیا لیکن جانبر نہ ہو سکی۔

مزیدخبریں