فیصل جاوید کا نام غلطی سے ٹیکس نادہندگان میں شامل ہوا،ایف بی آر کی وضاحت

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہا ہے کہ سینیٹر فیصل جاوید ٹیکس نادہندہ نہیں ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی  بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری میں فیصل جاوید کا نام غلطی سے ٹیکس نادہندہ کے طور پر تھا اور اس غلطی کو دور کرلیا گیاہے۔ایف بی آر کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے 46ہزار 127روپے ٹیکس ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...