مفتی تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے متفقہ صدر منتخب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مولانا مفتی محمد تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ یہ عہدہ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر کی وفات سے خالی ہوا تھا۔ اتوار کے روز وفاق کے اجلاس میں صدر کا انتخاب ہوا۔ مولانا محمد امجد خان کے مطابق جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے صدارت کے لئے مولانا تقی عثمانی کا نام پیش کیا تو ہاؤس نے متفقہ طور پر مولانا تقی عثمانی کو وفاق کا صدر منتخب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...