آسام بھی کشمیر بننے والا‘ آر ایس ایس مدد کرے: ریاستی وزیراعلیٰ کی بکواس

Sep 20, 2021

سلچر، آسام (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیراعلی ہیم نتا بسوا شرما نے ریاست میں مسلمانوں کو دبانے کے لئے آر ایس ایس سے مدد طلب کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے بکواس کرتے کہا کہ آسام ایک اور کشمیر بننے والا ہے جہاں مسلمانوںکی طرف سے جارحیت کی وجہ سے ہندو خطرے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے چائے اگانے والے علاقے اور دور دراز سرحدی علاقوں میں رہنے والے ہندو بڑے پیمانے پر جارحیت کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہیں۔

مزیدخبریں