ء کم عمرڈرائیورزکیخلاف  کارروائیاں جاری 

کراچی (وقائع نگار)کراچی میں کم عمرڈرائیورزکیخلاف کارروائیاں جاری ،غلط پارکنگ،رانگ وے،ون وے ،بغیرلائنس اورہیلمٹ کے ڈرائیونگ ،منی بسوں اورانٹراسٹی بسوں کیخلاف بھی کارروائیاں کی گئیں تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ  کے حکم  پر کم عمر ڈرائیورز، گاڑی کے مالکان اورکم عمرڈرائیورزکے والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے مورخہ 2 ستمبر سے شہربھر میں خصوصی مہم کے ودران ابتک کم عمر ڈرائیوری پر 14164 چالان اور7082000 روپے جرمانہ جبکہ گاڑی  چلانے کی اجازت دینے پر والدین اورگاڑی کے مالک کو 7005 چالان  جاری جبکہ 7005000 روپے کے جرمانے کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...