بڑھتی مہنگائی کے باعث بچوں کیلئے دال روٹی کمانا مشکل: رمضان قریشی

علی پور+علی والی (نامہ نگار) بڑھتی مہنگائی کے باعث بچوں کیلئے دال روٹی کمانا مشکل ہو گیا۔ ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران کے مرکزی صدر رمضان قریشی نے انجمن زرگران کے صدور سیلم زرگر ٗکونسلر طاہر سیال ٗالطاف زرگر ٗچوہدری اعجاز حسین ٗ کلیم شیروانی ٗشیخ انعام ٗتاجر شیخ واجد صدیقی ٗ ملک منتظر ماچھی ٗشاکری کاظمی اور دیگر تاجر رہنماوں سے مالاقات کے دوران کیا۔ مرکزی صدر رمضان قریشی نے کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ چھوٹے دوکانداروں دیہاڑی دار ریڑھیوں پر گھروں کی کفالت کرنیوالوں کو بلاوجہ جرمانے کی بجائے آڑھتیوں کیخلاف فوجداری کاروائیاں کرے ٗسبزی پھل فروشوں کیخلاف درج مقدمات فوری خارج کرنے کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن