اسفندیار بخاری شہید کی قربانی سنہرے حروف سے لکھی جائے گی،معین الدین حیدر 

سنجوال کینٹ(نامہ نگار) سانحہ بڈھ بیر کے ہیرو فخر اٹک کیپٹن اسفندیار بخاری شہید نے دفاع وطن کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے کی جو عظیم داستان رقم کی ہے وہ تاریخ میں ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھی جائے گی ان خیالات کا اظہار سابق گورنر سندھ ، سابق وفاقی زیر داخلہ ، چیف ایگزیکٹو فاطمیہ فائونڈیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معین الدین حیدر ودیگرنے کیپٹن اسفندیار بخاری شہید کی چھٹی برسی کے سلسلہ میں ان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن