دنیاپور ( نامہ نگار) نواحی چک نمبر 358 ڈبلیوبی عرف 5 چک میں کپاس کے ڈھیر کو اچانک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے اندازے کے مطابق 7 لاکھ روپے کی کپاس جل کر خاکستر ہوگئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جس سے لاکھوں روپے کی کپاس جلنے سے بچ گئی ادھر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
کہ کسی نے جان بوجھ کر لگائی ہے یا پھر کسی نے غلطی سے جلتی سیگریٹ ڈھیر میں پھینک دی۔